کراچی: سائیٹ ایریا کے علاقے میں آسمان سے گرنے والے پروسرار وزنی لوہے کے مختلف ٹکڑوں کا معمہ حل ہوگیا۔
واقعے کی تفصلی معلومات حاصل کرلی گئیں
میڈیا سے بات کرتے ہوئے کمپنی کے مالک نے واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کے یہ سریا بنانے کی فیکٹری ہے
پانچ ہارس پاور کی مشین اس فرائی وہیل کو چلاتی ہے
یہ واقعہ کیسے ہوا ٫٫ اللہ جانتا ہے ،، میں نے ساٹھ سال تک ایسا واقعہ پہلی دفعہ دیکھا ہے
حادثہ پیش انے سے فرائی وہیل کے ٹکڑے دود دور جا کر گرے ہیں
پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ اس کے ٹکڑے پانج کلو میٹر تک دور جا کر گرے ہیں