گوادر انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر گزشتہ شب راکٹوں سے حملہ کی اطلاع* گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر راکٹوں سے حملہ،دھماکوں سے پورا علاقہ گونج اُٹھا۔

*گوادر انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر گزشتہ شب راکٹوں سے حملہ کی اطلاع*

گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر راکٹوں سے حملہ،دھماکوں سے پورا علاقہ گھونج اُٹھا۔

ذرائع کے مطابق جمعہ کی شام گوادر کے نئے زیر تعمیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے راکٹوں سے حملہ کی اطلاعات، مقامی ذرائع کے مطابق راکٹ ائیرپورٹ کے زیر تعمیر علاقے میں گرے ہیں، تاہم مقامی انتظامیہ نے حملے کی تصدیق نہیں کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں