راولپنڈی
سینئر صحافی عدیل سرور طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے
عدیل سرور گذشتہ سال ایک حادثہ میں شدید زخمی ہوگئے تھے
عدیل سرور کہ حادثے میں انکے والد موقع پر وفات پا گئے تھے
عدیل سرور حادثے کے بعد سے قومے میں زیر علاج تھے
عدیل سرور کی خدمات راولپنڈی اسلام آباد کے صحافی ہمیشہ یاد رکھیں گے ۔افضل بٹ سابق صدر پی ایف یو جے
راولپنڈی اسلام آباد کی صحافت کا ابھرتا سورج قبل از وقت غروب ہو گیا۔صحافتی برادری
بلاشبہ عدیل سرور ایک کہنہ مشق صحافی تھے جنکی خدمات ہمیشہ سنہرے حروف سے لکھی جائیں گی ۔تاجر تنظیمیں
سینئر صحافی عدیل سرور کی نمازہ جنازہ انکے آبائی علاقے چکوال میں ادا کی جائے گی ۔
انتقال پرملال
انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہےکہ ایک مخلص،بے لوث دوست، ملنسار انسان، متحرک صحافی عدیل سرور انتقال کر گئے ہیں۔اکتوبر میں ہونے والے ایکسیڈنٹ کے بعد سے وہ زیر علاج تھے۔ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں چکوال میں ادا کی جائے گی۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں ہوگآ۔