85

براڈشیٹ کمیشن رپورٹ نے بیوروکریسی کے عدم تعاون کی قلعی کھول دی بیوروکریسی نے ریکارڈ چھپانے اور گنانے کی ہر ممکن کوشش کی، رپورٹ ریکارڈ کو کئی محکموں حتی کہ دوسرے براعظم تک غائب کیا گیا، رپورٹ

براڈشیٹ کمیشن رپورٹ نے بیوروکریسی کے عدم تعاون کی قلعی کھول دی
بیوروکریسی نے ریکارڈ چھپانے اور گنانے کی ہر ممکن کوشش کی، رپورٹ
ریکارڈ کو کئی محکموں حتی کہ دوسرے براعظم تک غائب کیا گیا، رپورٹ
حکومتی اداروں کے عدم تعاون پر موہنداس گاندھی کو فخر محسوس ہوا ہوگا، رپورٹ
کاووے موسوی سزا یافتہ شخص ہے، براڈشیٹ کمیشن رپورٹ
کاووے موسوی نے بعض شخصیات پر الزامات لگائے، رپورٹ
موسوی کے الزامات کی تحقیقات کمیشن کے ٹی او آرز میں شامل نہیں، رپورٹ
حکومت چاہے تو کاووے موسوی کے الزامات کی تحقیقات کروا سکتی ہے، رپورٹ
مارگلہ کے دامن میں رپورٹ لکھتے وقت گیدڑوں کی موجودگی بھی ہوتی تھی، جسٹس عظمت سعید
گیدڑ بھبھبکیاں مجھے کام کرنے سے نہیں روک سکتیں، جسٹس عظمت سعید کا نوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں