▪️ایس ایچ او موچکو منور خان کی کاروائی 2 گٹکا سپلائرز مشرف کالونی روڈ سے گرفتار۔
▪️ملزمان کو خفیہ اطلاع پر تعاقب کرکے گرفتار کیا گیا۔
▪️ملزمان کلٹس کار نمبری AQL-356 میں مضحر صحت گٹکا ماوا سپلائی کرنے کی نیت سے لے کر جارہے تھے۔
▪️کار کو چیک کرنے پر 1500 عدد پڑیاں وزنی 105 کلو مضرصحت گٹکا برآمد ہو۔
▪️ملزمان میں سلیمان ولد مٹھا خان اور نعمان ولد سلیمان شامل ہیں۔
▪️گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 146/21 بجرم دفعہ 8 ماوا گٹکا ایکٹ 2019 درج کیا گیا۔
مزید تفتیش جاری ہے۔