اہم خبریں
*6 ارب ڈالر کے ریفائنری منصوبوں کی بحالی، SIFC کے تحت توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت توانائی کے شعبے میں استحکام کے لیے براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی میں ترمیم کی ہدایت
*بی جے پی کے رہنماؤں کی غنڈہ گردی سےقانون، جمہوریت اور ریاستی ادارے مفلوج* مودی کے بھارت میں ریاستی ادارے سیاسی غنڈوں کے رحم و کرم پر بھارتی سرکاری افسران بھی بی جے پی غنڈوں کے ہاتھوں غیر محفوظ منی پور سے کولکتہ اور کشمیر سے اوڈیشہ تک، مودی سرکار کے سیاسی غنڈوں کی ریاستی دہشتگردی عروج پر سرکاری افسران کو دن دہاڑے دفاتر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا جانے لگا دی انڈین ایکسپریس کے مطابق؛ “بھوبنیشور میونسپل کارپوریشن کے سینئر افسر رتناکر ساہو کو بی جے پی کارکنوں نے دفتر سے گھسیٹ کر سرِعام مارا پیٹا” بی جے پی رہنما جگن ناتھ پردھان سے معافی نہ مانگنے پر سینئر سرکاری افسر پر بدترین تشدد کیا گیا، *دی انڈین ایکسپریس* واقعے کے بعد اوڈیشہ کے اعلیٰ سرکاری افسران خوفزدہ، احتجاجاً اجتماعی چھٹی پر چلے گئے، *دی انڈین ایکسپریس* دو روز سے 20 سے زائد اضلاع میں سرکاری افسران کی غیرحاضری کے باعث انتظامی امور مکمل طور پر مفلوج، *دی انڈین ایکسپریس* اوڈیشہ ایڈمنسٹریٹو سروس ایسوسی ایشن نے کہا مودی سرکار کی خاموشی غنڈہ گرد عناصر کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے، *دی انڈین ایکسپریس* بی جے پی کارکن مودی سرکار کی پشت پناہی کے باعث قانون ہاتھ میں لینے سے نہیں گھبراتے، *اوڈیشہ ایڈمنسٹریٹو سروس ایسوسی ایشن* فوری طور پر بی جے پی رہنما جگن ناتھ پردھان کو گرفتار کیا جائے، *ایسوسی ایشن کا مطالبہ* اس حملے سے اوڈیشہ کے سرکاری افسران کا مورال مکمل طور پر تباہ، وہ اب دفاتر میں خود کو غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں، *دی انڈین ایکسپریس* ریاست کے اعلیٰ افسران نے اس وقت تک ڈیوٹی پر واپس نہ آنے کا اعلان کیا جب تک بی جے پی رہنما کے خلاف فیصلہ کُن کارروائی نہیں ہوتی، *دی انڈین ایکسپریس* اوڈیشہ واقعے نے مودی کی نام نہاد گڈ گورننس کو بے نقاب کر دیا مودی سرکار نے بھارت کو جمہوریت کی بجائے ہندو انتہا پسندی اور ریاستی دہشت گردی کا مرکز بنا دیا مودی سرکار سیاسی غنڈوں کی سرپرستی کرکے قانون، انصاف اور انسانی حقوق کے قتلِ عام کی مرتکب
مودی سرکار کی سکھ رہنماؤں کو قتل کرنے کی مہم عالمی سطح پر ریاستی دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث بین الاقوامی جریدے *دی گارڈین* نے بے نقاب کر دیا
اٹک میں دریائے سندھ میں بیلے میں پھںنسے 30 افراد کوبحفاظت نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیاگیا گیا۔جن میں خواتین اور بچے شامل تھے
وادی نیلم میں گاڑی دریائے گاڑی دریائے میں گرنے کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والے ماں باپ اور بیٹیوں کے ایک ہی گھر سے 6 جنازے اٹھنے پر کہرام مچ گیا