بریکنگ
پشاورہائیکورٹ نےٹک ٹاک پرپابندی ختم کرنےکاحکم دیدیا
*پشاور ہائی کورٹ نے Tik Tok کھولنے کی اجازت دے دی*
*Tik Tok کھول دے لیکن غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ نہیں ہونا چاہیے*
*پی ٹی اے کو غیر اخلاقی مواد روکنے کے لیے مزید اقدامات کرنے کا حکم پشاور ہائی کورٹ*