تھانہ ساٸیٹ سپر ہاٸیوے پولیس کا معمار فیز 2 لیاری ندی کے پاس پولیس مقابلہ دو ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار
دو ڈاکو 125 موٹر ساٸیکل پر سوار ہوکر واردات کرتے ہوٸے آ رہے تھے
موٹر ساٸیکل گشت پر مامور پولیس پارٹی نے ملزمان کو شک کے بنیاد پر روکنے کا اشارہ کیا
ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کے لیٸے پولیس پر فاٸرنگ کی
فائرنگ کے تبادلے کے بعد دونوں ملزمان شدید زخمی حالت میں گرفتار
زخمی ڈاکوٶن کی شناخت مزمل اور راشد علی کے نام سے ہوئی ہے
دونوں زخمی ملزمان عمری 20 اور 25 سالہ ہیں
گرفتار ڈکیتوں سے چھینے ہوٸے تین عدد موباٸل فونز , نقدی , دو پرس اور غیرقانونی اسلحہ دو عدد پسٹل بمع راٶنڈ برآمد
ملزمان سے برآمد شدہ نیو 125 موٹر ساٸیکل بغیر نمبر پلیٹ کی تصدیق کی جا رہی ہے
ملزمان عادی جراٸم پیشہ کرمنل اور علاقہ سے سنگین جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ہیں
ملزمان ہر آٸے دن شہریوں سے لوٹ مار کرکے فرار ہوجاتے تھے
پولیس کو لوٹ مار والے علاقہ پر گشت پر مامور کیا گیا تھا تاکے ملزمان کی گرفتاری کی جاٸے
ملزمان کے خلاف حسب ضابطہ کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی
گرفتار زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لئے ہاسپیٹل منتقل کردیا گیا
گرفتار ملزمان کا سابقہ رکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے ۔مزید تفتیش جاری ہے
*ترجمان ضلع ایسٹ پولیس کراچی*