ایبٹ آباد نواں شہر میں کمرے میں گیس بھرنے سے ماں چار بچوں سمیت جاں بحق والد بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل
ایس ایچ او نواں شہر سردار واجد کے مطابق گیس لیکج کے باعث موت واقع ہوئی



ڈاکٹرز نے پانچ افراد کی موت کی تصدیق کردی
ایبٹ آباد میں گزشتہ سال بھی گیس لیکج سے تقریبا 40 سے زاہد افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے ہیں