108 شیئر کریں راولپنڈی پولیس کارنامہ5 رکنی فرحان گینگ گرفتار، 8چوری شدہ گاڑیاں 7 موٹرسائیکل برآمد admin مارچ 28, 2021March 28, 2021 0 تبصرے نیو ٹاون پولیس کی اہم کاروائی، گاڑی و موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث پانچ رکنی فرحان گینگ گرفتار، ملزمان سے 08 چوری شدہ گاڑیاں اور 07 موٹرسائیکل برآمد۔ سی پی او محمد احسن یونس کی ایس پی راول اور نیوٹاؤن پولیس کو شاباش۔