دیر بالا: نرھنڈ خوڑ کے مقام پر باراتیوں کی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دریائے پانچکھوڑا میں جا گری 4 افراد جاں بحق

دیر بالا: نرھنڈ خوڑ کے مقام پر باراتیوں کی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دریائے پانچکھوڑا میں جا گری 4 افراد جاں بحق

دیر بالا: نرھنڈ خوڑ کے مقام پر باراتیوں کی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دریائے پانچکھوڑا میں جا گری جس کے نتیجے میں مسمیان
1 ڈرئیور واحد زمان ولدجانزادہ
2اشتیاق احمد ولد باچا ذادہ
3حضرت علی ولد سید زمان
4میاں بختور شاہ ولد امان الدین ساکنان گورکوہی عشیری جاں بحق ہو چکے ہیں۔
جبکہ باچا خان ولد زیگرور سکنہ عشیری گورکوہی زخمی ہے۔ ایمرجنسی کے اطلاع
،ریسکیو 1122

کنٹرول روم دیر بالا کو اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔
ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو آن دی سپاٹ ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے واڑی ہسپتال منتقل کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں