کراچی ڈکیتیوں کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار اسلحہ کے زور پر 22 لاکھ کی ڈکیتی کرکے فرار ہوٸےاسلحہ 2 پسٹل 6 موبائل فونز ,چھینی ہوٸی نقدی 5 لاکھ 6 موبائل فونز2 اے ٹی ایم کارڈز برآمد

کراچی ڈکیتیوں کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
اسلحہ کے زور پر 22 لاکھ کی ڈکیتی کرکے فرار ہوٸےاسلحہ 2 پسٹل 6 موبائل فونز ,چھینی ہوٸی نقدی 5 لاکھ 6 موبائل فونز2 اے ٹی ایم کارڈز برآمد کراچی۔ گلستانِ جوہر پولیس کی کارروائی متعدد ڈکیتیوں کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے خفیہ اطلاع پر کارواٸی کی

ملزمان انیس مارچ 2021 کو گلستان جوہر میں واقع شوروم میں اسلحہ کے زور پر 22 لاکھ کی ڈکیتی کرکے فرار ہوٸے

ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں واردات کرتے ہوٸے دیکھا جا سکتا ہے۔ایس ایس پی ایسٹ

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ دو پسٹل چھینے ہوٸے 6 موبائل فونز ,چھینی ہوٸی نقدی پانچ لاکھ چھ موبائل فونزدو اے ٹی ایم کارڈز برآمد

گرفتار ملزمان میں اویس پروان اور معظم شامل ۔ایس ایس پی ایسٹ

ملزمان نے تھانہ گلستان جوہر , سچل اور شاہراہ فیصل میں دودھ کی شاپ , سیلون , کراچی آٸیسکریم اور پان کیبن کے شاپ میں ڈکیتیوں کی وارداتیں کی ہیں۔ایس ایس پی ایسٹ

ملزمان کیخلاف حسب ضابطہ کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی

ملزمان کا سابقہ رکارڈ معلوم کیا جا رہاہے۔مزید تفتیش جاری ہے۔
ایس ایس پی ایسٹ ساجد سدوزئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں