کراچی: کورنگی لکھنٸو سوساٸٹی شادی کی تقریب میں ہواٸی فاٸرنگ کرنے والا ملزم گرفتا

کراچی: کورنگی لکھنٸو سوساٸٹی شادی کی تقریب میں ہواٸی فاٸرنگ کرنے والا ملزم گرفتار، ایس ایس پی کورنگی گرفتار ملزم سے لاٸسینس یافتہ اسلحہ برآمد کرلیا مقدمہ درج کیا جارہا ہے، حسن سردار نیازی ہواٸی فاٸرنگ اخلاقی اور قانونی جرم ہے ایسے فعل سے اجتناب کریں، حسن سردار لاٸسینس کی کینسلیشن کے لیٸے محکمہ داخلہ کو خط بھی لکھا جاٸے گا، ایس ایس پی حسن سردار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں