پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے اعلان کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کل سے کے پی کا دور کررہےہیں انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم کو پروٹوکول سمجھ سے بالاتر ہے ملک میں اور بھی وزیراعظم رہے چکے انکو بھی وہی پروٹوکول دینا چاہٸے

پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کی کنڈی ماڈل فارم ہاوس ڈیرہ میں پریس کانفرنس کے پی کے میں پی میں 6 کنونشن کرچکے ہیں
بلاول کل سے کے پی کا دور کررہےہیں
الیکشن مہم شیڈول کے بعد شروع کریںگے
پارلیمانیہبورڈ کے ذریعے ٹکت تقسیم الیکشن فری اینڈ فیٸر ہونے چاہٸیں سابق وزیراعظم کو پروٹوکول سمجھ سے بالاتر ہے ملک میں اور بھی وزیراعظم رہے چکے انکو بھی وہی پروٹوکول دینا چاہٸے
ایک لاڈلے کو عوام ابھی تک بھگت رہےہیں
جو 120سیٹوں کا دعوی کرتے ہیں وہ ضمنی الیکشن ہار چکے ہیں ہمارا فوکس الیکشن کے بعد کا ہے کہ کس کے ساتھ الحاق کرنا ہے پنجاب میں س کی حکومت اتی ہےوہ سیاسی حریف کو نیچا دیکھتا ہیں پی پی پہلے دن سے الیکشن کا مطالبہ کررہی ہم نے ایک بڑی جنگ لڑی ہے جس میں فوجی جوانوں سمیت سول سوسائٹی نے قربانیاں دی محترمہ کی شہادت کے بعد بھی ہم نے الیکشن کا مطالبہ کیا تھا لیکن ہم نے کبھی اداروں پر میں یہ نہیں کہتا کہساری پی ٹی آٸی 9مٸی میں ملوث ہے
کسی پارٹی کو بین نہیں ہونا مشرف دور میں ہمیں بین کیا گیا تھا پاکستان میں شخصيات کا ووٹ ہوتاہے نہ کہ انتخابی نشان پر پی ٹی آٸی کا انٹر پارٹی الیکشن سب کے سامنے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں