پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاحکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت سات روپے کم کردی گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت سات روپے کم کردی گئی

لائٹ ڈیزل چار روپے باون پیسے سستہ ہوگیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں گیا،نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے کی کمی،نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی نئی قیمت 289 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر،نوٹیفیکیشن

مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے کی کمی،نئی قیمت 201.16 روپے فی لیٹر مقرر،نوٹیفیکیشن

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4
روپے 52 پیسے کی کمی،نئی قیمت 175.93 روپے فی لیٹر مقرر،نوٹیفیکیشن

نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گا،نوٹیفیکیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں