پنجاب میں لاقانونیت عروج پر چشتیاں میں پولیس خاتون کا بیان عدالت کے سامنے ریکارڈ کروانے کےلئے لے کر آئی، ڈنڈا بردار مخالفین نے خاتون کو عدالت میں گواہی دینے سے باز رکھنے کےلئے گاڑی سے گھسیٹتے ہوئے اغواء کرلیا، پنجاب پولیس کے اہلکار کھڑے تماشہ دیکھتے رہے۔۔۔

چشتیاں میں پولیس خاتون کا بیان عدالت کے سامنے ریکارڈ کروانے کےلئے لے کر آئی، ڈنڈا بردار مخالفین نے خاتون کو عدالت میں گواہی دینے سے باز رکھنے کےلئے گاڑی سے گھسیٹتے ہوئے اغواء کرلیا، پنجاب پولیس کے اہلکار کھڑے تماشہ دیکھتے رہے۔۔۔

پنجاب میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں