92

دھیرکوٹ جاتے ہوئے لوئر چلندراٹ روڈ پر جیپ گہری کھائی میں جاگری دو افراد جاں بحق 3زخمی

مظفرآباد()دھیرکوٹ جاتے ہوئے لوئر چلندراٹ روڈ پر جیپ گہری کھائی میں جاگری دو افراد جاں بحق 3زخمی ، زخمیوں کا تعلق مانسہرہ بٹ گراں سے بتایا جاتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کے پی کے سے دھیرکوٹ جانے والی مسافر جیپ لوئر چلندراٹ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جاگری ، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق پولیس کے مطابق تین زخمی بتائے جاتے ہیں جنہیں قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے ، جبکہ میتیں پوسٹ مارٹم کے بعد اُن کے آبائی حلقے میں روانہ کی جائیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں