بٹگرام، ڈاٹسن گاڑی حادثے کا شکار 2بچوں سمیت 3 افراد موقع پر جابحق 7افراد زخمی

بٹگرام،آلائی اشاڑبن سے بنہ آنے والی فورویل ڈاٹسن گاڑی حادثے کا شکار
حادثے میں 2بچوں سمیت تین افراد موقع پر جابحق
حادثے میں 7افراد زخمی ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کیاجارہاہے
دشوارگذار علاقہ ہونے کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں