سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملاقات جاری مولانا فضل الرحمن اور نوازشریف کے ساتھ دونوں جماعتوں کے سینئر راہنما بھی شریک ہیں

اسلام آباد

سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملاقات جاری

مولانا فضل الرحمن اور نوازشریف کے ساتھ دونوں جماعتوں کے سینئر راہنما بھی شریک ہیں

مولانا فضل الرحمان کی نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو

میاں صاحب میرے پاس دعا کرنے آئے تھے

ہم نے مل کر لمبی جدوجہد کی ہے

ہم حکومت میں اکٹھے رہے

ایک ناجائز حکومت کے خلاف بھی ہم اکٹھے رہے ہیں

آج تہہ کیا کہ آئندہ بھی مل کر چلیں گے

انتخابی معاملات میں بھی ایڈجسٹمنٹ کریں گے

کسی کو کسی کے پارٹی کے حق سے محروم نہیں کرنا چاہئے

ہم نے مل کر آگے چلنے پر اتفاق کیا

ہم نے پیپلز پارٹی کے خلاف انتہاء پسندانہ رویہ اختیار نہیں کرنا

بچے اور بڑے کی بات میں فرق ہوتا ہے،،،بلاول کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب

ہم آئندہ الیکشن کو متنازع نہیں کرنا

میڈیا نے میرے بیان کو ایسا چلایا جیسے ہم انتحابات نہیں چاہتے

میرا پیغام لیڈران تک پہنچ گیا

چاہتے ہیں تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں

سفرا ملاقاتیں کرتے رہتے ہیں

امریکی سفیر جب کسی سے ملتا ہے تو اس کا مطلب کچھ اور ہوتا ہے

میری نظر میں پی ٹی آئی کوئی سیاسی پارٹی نہیں ہے

مجھے دکھ ہے میری نوجوان نسل گمراہ ہورہی ہے

ہماری ہمدردیاں نوجوانوں کے ساتھ ہیں

فلسطین کے حوالے سے ہمارا مؤقف واضح ہے

میں خود قطر گیا وہ پاکستان کے مؤقف کو سراہتے ہیں

ایک مسلمان کی حیثیت سے سب کو آواز اٹھانی چاہئیے

ایسے وقت مسلم سربراہان کو اٹھ کھڑا ہونا چاہئے

ہم ایک فلسطین کی بات کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں