112

سندھ ہائیکورٹ ہنگامہ آرائی جلاو گھیراو کار سرکار میں مداخلت کا کیس پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت پر سماعت میرے موکل کے خلاف وزیراعلی کی ہدایت پر مقدمات بنائے گئے، شمس الاسلام ایڈووکیٹ سماعت 22 مارچ تک ملتوی

سندھ ہائیکورٹ

ہنگامہ آرائی جلاو گھیراو کار سرکار میں مداخلت کا کیس

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت پر سماعت

سرکاری وکیل نے دلائل دینے کیلئے مہلت طلب کرلی

کیس سے متعلق تیاری کرنی ہے مہلت دی جائے، ایڈیشنل پراسیکوٹر جنرل

عدالت نے ایڈیشنل پراسیکوٹر جنرل سے 22 مارچ تک جواب طلب کرلیا

میرے موکل کے خلاف وزیراعلی کی ہدایت پر مقدمات بنائے گئے، شمس الاسلام ایڈووکیٹ

میرے موکل کو اپوزیشن لیڈر بننے پر انتقام کا نشانہ بنایا گیا، شمس الاسلام

انسداد دہشت گردی کی دفعات ڈالنے سے بدنیتی ثابت ہوتی ہے، وکیل حلیم عادل شیخ

کبھی سیل میں سانپ چھوڑ دیتے ہیں، خواجہ شمس الاسلام ایڈووکیٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں