لاہور کے علاقہ اقبال ٹاون میں ڈاکٹر کے گھر ڈاکو گھس گئے پولیس مقابلہ میں چھ ڈاکو ہلاک

لاہور کے علاقہ اقبال ٹاون میں ڈاکٹر کے گھر ڈاکو گھس گئے 15 پر کال کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس مقابلہ میں چھ ڈاکو ہلاک جبکہ اہل خانہ۔کو بچا۔لیا گیا
لاہور کے علاقہ اقبال ٹاون میں ڈاکٹر کے گھر ڈاکو گھس گئے 15 پر کال کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس مقابلہ میں چھ ڈاکو ہلاک جبکہ اہل خانہ۔کو بچا۔لیا گیا
لاہور اقبال ٹااؤن میں پولیس مقابلہ 6 ڈاکو ہلاک

لاہور بوقت 10/24 بجے دن 15 پر کال موصول ہوئی کہ ہمارے گھر میں کچھ نامعلوم ڈاکو داخل ہو گئے ہیں اور میں گھر کی چھت پر موجود ہوں،
15 کی کال موصول ہونے پر سب سے پہلے وقت 10/30 بجے دن SP صاحب اقبال ٹاؤن اور DSP صاحب مسلم ٹاؤن عاطف میراج موقع پر پہنچے اور ایسی اثناء میں 10/32 بجے دن SHO اقبال ٹاؤن و دیگر ڈویژن ہائے کی تمام نفری بعہ SHO بھی آ گئے ، جب پولیس پارٹی گھر میں داخل ہوئی تو ڈاکوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی ، جس پر پولیس پارٹی نے اپنی حفاظت کے لیے جوابی فائرنگ کی ، ایسی اثناء میں 10/45 بجے دن انچارج CIA اقبال ٹاؤن محمد علی بٹ بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ ، پولیس مقابلہ 35/40 منٹ جاری رہا ، فائرنگ کا تبادلہ ختم ہونے اور چیک کرنے پر 6 کس ڈاکو جن کے نام ذیل ہیں

*1* علی رضا ولد منشا قوم تھیم سکنہ میاں چنوں 15/ایل ضلع خانیوال

*2* عمران ولد اللہ دتہ قوم مہر سکنہ 102/EB تھانہ شیخ فاضل تحصیل بورے والا ضلع وہاڑی

*3* چاند ولد عبد المجید قوم موچی سکنہ ضلع وہاڑی

*4* علی رضا ولد رحمت علی قوم رانا راجپوت سکنہ چک نمبر 102/EB تحصیل بورے والا ضلع وہاڑی

*5* وسیم عرف چھیما ولد شریف سکنہ چک 102/EB تحصیل بورے والا ضلع وہاڑی

*6* وسیم ولد نامعلوم سکنہ وہاڑی

یہ 6 کس مردہ حالت میں پائے گئے ،

گھر میں موجود تمام افراد اور پولیس پارٹی محفوظ رہی، کوئی زخمی اور جانی نقصان نہ ہوا ہے ،

موقع پر DIG/OP صاحب SSP صاحب CIA فرقان بلال صاحب و دیگر موقع پر پہنچ گئے ،

سردست ہلاک 6 کس ڈاکوں کا CRO نہ ملا ہے ،

ڈاکوں کی ڈیڈ باڈی گھر میں موجود ہیں 1122 کا عملہ اور ایدھی ایمبولینس بھی موقع پر موجود ہیں

لاہورپولیس مقابلہ سب ڈاکوہلاک ہوگئےسٹوری میکرکون تھاجس نےایک ہی پسٹل کااستعمال کیاسب کےہاتھ میں ایک ہی پسٹل،کسی صوفےیابیڈپرخون کاایک قطرہ نہیں حتی کہ ایسامقابلہ تھاجس میں خون سےخراب ہونےکےڈرسےکارپٹ کوپہلےرول کردیاگیانہ مقابلےکےدوران گولیاں چلنےسےکوئی چیزٹوٹی نہ کوئی نقصان ہوا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں