سابق وزیر PTI کے صوبائی رہنما اشرف خان سوہنا 9 مئی اور ISI فیصل اباد حملہ میں ملوث 20 نومبر کو JIT لاہور کے سامنے 21 نومبر کو فیصل آباد سیشن کورٹ میں طلبی کا حکم

سابق وزیر PTI کے صوبائی رہنما اشرف خان سوہنا 9 مئی اور ISI فیصل اباد حملہ میں ملوث 20 نومبر کو JIT لاہور کے سامنے 21 نومبر کو فیصل آباد سیشن کورٹ میں طلبی کا حکم

سابقہ صوبائی وزیر اور پی ٹی ائی کے صوبائی رہنما بھی سانحہ 9 مئی میں ملوث۔
پی ٹی ائی کے رہنما اشرف خان سوہنا 9 مئی اور ائی ایس ائی ہیڈ کوارٹر فیصل اباد حملہ میں ملوث
اشرف خان سوہنا کو 20 نومبر کو جے ائی ٹی لاہور کے سامنے پیش کرنے کا حکم جاری۔

سابقہ رہنما پی ٹی ائی کو 21 نومبر کو فیصل آباد سیشن کورٹ میں طلبی کا حکم نامہ جاری۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں