سندھ کے شہر پنوعاقل میں نماز پڑھنے کیلۓ جانے والے بچے کی تشدد زدہ لاش مسجد سے برآمد۔

?سندھ کے شہر پنوعاقل میں نماز پڑھنے کیلۓ جانے والے بچے کی تشدد زدہ لاش مسجد سے برآمد۔ ڈاکٹروں نے بچے سے جنسی زیادتی کی تصدیق کردی۔ پولیس نے بچے سے زیادتی اور قتل کے الزام میں مسجد کے پیش امام کو اسکے دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ والدین کا کہنا ہے کہ انکا بیٹا عصر کی نماز پڑھنے کیلے گھر سے مسجد گیا تھا۔ تلاش کرنے کے بعد بچہ مسجد کی چھت پر مردہ حالت میں پایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں