فیصل آباد پولیس اغوا برائے تاوان میں ملوث ملوث کانسٹیبل کے خلاف مغوی کی بیوی نے پرچہ کرادیا 10 لاکھ روپے مانگ رہا تھا اس سے قبل بھی کانسٹیبل جواریوں کے ساتھ ملوث پائے گئے تھے

فیصل آباد پولیس اغوا برائے تاوان میں ملوث ملوث کانسٹیبل کے خلاف مغوی کی بیوی نے پرچہ کرادیا 10 لاکھ روپے مانگ رہا تھا اس سے قبل بھی کانسٹیبل جواریوں کے ساتھ ملوث پائے گئے تھے

شہری کے اغواء میں ملوث نکلی
پولیس اغوا براۓ تاوان کی وارداتوں میں ملوثتھانہ صدر میں 3 نامزد اور ایک نامعلوم کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج
پولیس اہلکاروں نے شہری کو اغواء کیا اور دس لاکھ روپے تاوان طلب کیا ۔ایف آئی آر
پولیس اہلکارو ں کے خلاف تھانہ صدر میں متاثرہ شخص کی بیوی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا
پولیس نے اپنے ہی پیٹی بھائیوں کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کر لیا
اغواء کیا گیا وارث نامی شخص کلیم شہید کالونی کا رہائشی بتایا جاتا ہے
پولیس نے مقدمہ درج کر لیا محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔سی پی او
اس سے قبل بھی تھانہ غلام محمد آباد کے کانسٹیبل جواریوں سے پیسے لینے میں ملوث پائے گئے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں