کے 2 کے ٹو کی برف پوش پہاڑوں میں گم ہونے والے کوہ پیماؤں کی یاد میں تقریب
پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے میڈیا سنٹر میں دعائیہ تقریب اور ریفرنس
کے ٹو کو سر کرنے کی کوشش میں جان گنوانے والوں کے لیے قرآن خوانی
خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے شمعیں بھی روشن کی گیی
الپائن کلب اف پاکستان کے صدر ابو ظفر سیکریٹری کرار حیدری اور کوہ پیماؤں کی شرکت
