وزارت اطلاعات میں لوٹ مار کا سلسلہ جاری ڈیجیٹل میڈیا ونگ کے سربراہ کے بھرتی کرنے کے بعد عوام کی آنکھوں میں دھول جھانکنے کے لئے اشتہار بعد میں دے دیا آرمی چیف کی کرپشن کے خلاف مہم کو دھچکا

گریڈ 21 جی ایم ڈیجیٹل میڈیا کی پوسٹ

مرتضی سولنگی کے کیپیٹل ٹی وی میں پروڈیوسر فرہاد جرال کیلئے منسٹری انفارمیشن نے اشتہار دے دیا ۔

فرہاد جرال پیپلز پارٹی کے سینٹرل ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹر بھی ہیں ۔

فرہاد جرال وزیراعظم ہاوس سمیت انفارمیشن منسٹری کی اہم میٹنگز میں بریفنگز لینے لگے ۔

متوقع جی ایم گریڈ اکیس فرہاد جرال نے اشتہار آتے ہی ڈیجیٹل میڈیا ہیڈ کے طور پر دفتر سنبھال لیا ۔

کیپیٹل ٹی وی میں مرتضی سولنگی کے ساتھ پروڈیوسر رہنے والے فرہاد گزشتہ حکومت میں پی پی پی کی شازیہ مری کے ساتھ بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام میں کام کرتے رہے ۔

اشتہار  اخبارات میں شائع

فرہاد جرال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں