قصور:لیںن دین کے تنازعہ پر سبزی منڈی میں دو ملزمان کی فائرنگ، بھگڈر مچ گیا فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد شدید زخمی،

قصور:سبزی منڈی میں لین دین پر دو ملزمان کی فائرنگ، منڈی میں بھگڈر مچ گیا

قصور:منڈی فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت تین افراد شدید زخمی،
زخمیوں میں رمضان عرف جانا اس کا بیٹا اور ایک راہ گیر بھی شامل ہے
خمیوں کو بُلھے شاہ اسپتال منتقل کردیا گیا ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے ، ریسکیو ذرائع

فائرنگ سے منڈی میں شدید خوف و حراس ملزمان فرار،پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں