92 نیوز کے یوتھیا اینکر اسد اللہ کو جھوٹی وڈیو پھیلانے پر نوکری سے نکال دیا گیا ریٹائرڈ جنرل امجد شعیب پاگل ہوگیا

پاک فوج کے دھتکارے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب نے 92 نیوز اسد اللہ خان کو ملازمت سے نکالے جانے کی پوسٹ وٹس ایپ گروپوں میں شئیر کرنی شروع کردی
جھوٹی خبر اسد اللہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے شئر کی تھی
92 نیوز کے اینکر اسد اللہ خان نامور یوتھئے شمار کئے جاتے ہیں

Game on hai….

*92 نیوز کے صحافی اسد اللہ خان کو چینل نے نکال دیا*

سینیئر صحافی اسد اللہ خان کو 92 نیوز نے اپنے چینل سے نکال دیا جس کی خبر اسد اللہ خان نے خود اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دی۔

اطلاعات کے مطابق اسد اللہ خان نے نواز شریف کے بارے میں گزشتہ روز بڑی سٹوری بریک کی جس میں اُنہوں نے بتایا تھا کہ نواز شریف انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ ہے۔

اسد اللہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ 2013 سے 2016 تک نواز شریف نے 65 غیر ملکی دورے کئے اور 262 دن یعنی تقریباً 1 سال ملک سے باہر گزارے۔

اسد اللہ خان نے بتایا کہ نواز شریف نے ناروے کا دورہ کیا اور ریڈیسن ہوٹل میں قیام کیا اور اپنے عملے کو کہا کہ تم لوگ باہر گھومنے چلے جاؤ میں نے آرام کرنا ہے۔

اسد اللہ خان نے مزید کہا کہ اُس وقت پاکستان کی ایجنسیوں نے خبر دی کہ نواز شریف نے سجن جندل سے خفیہ ملاقات کی ہے جبکہ سجن جندل کے بارے میں ایجنسیوں کو خبر تھی کہ یہ را کا ایجنٹ ہے۔

اسد اللہ خان نے کہا کہ پاکستان کی ایجنسیوں کو اِس بات کا بھرپور یقین ہے کہ نواز شریف انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ ہے اور اِسکے بھارت، امریکہ اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ رابطے ہیں۔

اسد اللہ خان کی اِس خبر کو بریک کرنے کے بعد 92 نیوز نے اُنکو چینل سے نکال دیا۔

امجف شعیب کے وٹس ایپ کا عکس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں