راولپنڈی
تھانہ چونترہ کے علاقہ بلیو ورلڈ سٹی میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے محمد عثمان نامی شخص کے جاں بحق ہونے کا معاملہ
واقعہ کی اطلاع ملتےہی پولیس کی بھاری نفری موقعہ پر پہنچی، پولیس
ابتدائ تحقیقات کے مطابق واقعہ زمین کے تنازعے کی وجہ سے پیش آیا ہے، پولیس
موقعہ سے شواہد اکٹھے کر کے نعش کا پوسٹ مارٹم کروایا گیا ہے، پولیس
واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئ ہے، نامزد ملزمان اور ساتھیوں کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاۓ گا،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرارواقعی سزا دلوائ جاۓ گی، ایس پی صدر