پشاور:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخواہ کے جنرل سیکریٹری سردارحسین بابک سےملاقات کی
فرحت اللہ بابر کے لئے سینیٹ کا ووٹ مانگنے بلاول بھٹو زرداری اے این پی کے پاس گئے
خیبر پختون خوا میں سینیٹ کی انتخابی سرگرمیاں عروج ہر پہنچ گئی ہیں
کہا جارہا ہے یہ ملاقات بھی اس سلسلہ کی ایک کڑی ہے بلاول بھٹو زرداری گزشتہ دنوں لاہور میں مریم نواز سے ملاقات کرچکے ہیں
پشاور:چیئرمین بلاول بھٹوزرداری اوراےاین پی رہنماسردارحسین بابک کے درمیان ملاقات کے موقع پرپی پی پی جنرل سیکریٹری فرحت اللہ بابر موجود تھے