اسلام آباد میں پوش علاقے میں سابق AVM طاہر رفیق بٹ پر قاتلانہ حملے کے بعد سیکٹر I-11 میں مسلح افراد نے معصوم بچے کے سامنے اس کے ماں اور باپ کوگولیاں مار دیں دودھ پیتا بچہ مار والدین کی نعشوں کے قریب کھڑا رہا

اسلام آباد میں پوش علاقے میں سابق AVM طاہر رفیق بٹ پر قاتلانہ حملے کے بعد سیکٹر I-11 میں مسلح افراد نے معصوم بچے کے سامنے اس کے ماں اور باپ کوگولیاں مار دیں دودھ پیتا بچہ مار والدین کی نعشوں کے قریب کھڑا رہا

اسلام آباد کے سیکٹر آئی الیون میں مسلح افراد نے معصوم بچے کے سامنے اس کے ماں اور باپ کوگولیاں مار دیں دودھ پیتا بچہ مار والدین کی نعشوں کے قریب کھڑا رہا اسلام آباد پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کردی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موت کا رقص،،، دن دیہاڈے میٹرو کیش اینڈ کیری کے قریب ملسح ملزمان نے میاں بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

دو سالہ معصوم بچے کے سامنے ماں باپ نے تڑپ ٹرپ کر جان دے دی،،، بچہ ماں باپ کی نعشوں کے قریب بے بسی کا مجسمہ بنے قانون اور انصاف کے، اداروں سے سوال کرتا رہا
بچہ کبھی ماں کو پکارتا تو کبھی باپ کو لیکن اس معصوم کو کیا معلوم کہ اس کی تو دنیا ہی اجڑ چکی ہے اسلام آباد پولیس روایتی بے حسی کرتے ہوئےتاخیر سے موقع پر پہنچی
ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا یے کہ مقتولین کی شناخت ریحانہ سردار اور ظفر اقبال کے نام سے ہوئی مقتولین کو ذاتی تنازعہ پر ان کے رشتہ داروں نے قتل کیا ملزمان کی شناخت ہوچکی ہے جن کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں

اسلام آباد پولیس سیاستدانوں کی ٹی سی اور پکڑ دکڑ میں مصروف ،شہر کو کرمنلز کے حوالے کر دیا۔۔۔
اسلام آباد کے سیکٹر آئی الیون میٹرو کیش اینڈ کیری کے قریب دن دیہاڑے فائرنگ ,میاں بیوی جاں بحق ہوگئے ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے ،میاں بیوی کے ساتھ دو سالہ معصوم بچہ بھی تھا جو فائرنگ سے محفوظ رہا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں