ٹکٹوں اور ارکان اسمبلی کی فروخت کے بغیر پنجاب میں 11 ارکان بلامقابلہ کامیاب

پنجاب میں سینٹ کے 11 امیدوار بلامقابلہ کامیاب

ٹیکنوکریٹ نشستوں پر پی ٹی آئی کے علی ظفر اور ن لیگ کے اعظم نذیر تارڈ کامیاب

خواتین نشستوں پر پی ٹی آئی کی ڈاکٹر ذرکا ‘ ن لیگ کی سعدیہ عباسی کامیاب

جنرل نشستوں پر ن لیگ کے عرفان صدیقی ‘ ساجد میر ‘ افنان مشاہد اللہ خان کامیاب

جنرل نشستوں پر پی ٹی آئی کے اعجاز چوہدری ‘ سیف اللہ نیازی ‘عون عباس ‘ ق لیگ کے کامل علی آغا کامیاب

11 نشستوں پر پی ٹی آئی کے 6 ‘ ن لیگ کے 5 اور ق لیگ کا 1 امیدوار بلامقابلہ کامیاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں