فیصل آباد موٹر وے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب پک اپ وین اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم 18 مسافر جاں بحق 11 زخمی پک اپ وین ڈیزل لے کر جارہی تھی۔

فیصل آباد موٹر وے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب پک اپ وین اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم 18 مسافر جاں بحق 11 زخمی پک اپ وین ڈیزل لے کر جارہی تھی۔

افسوسناک واقعہ
فیصل آباد موٹر وے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب پک اپ وین اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم

فیصل آباد حادثے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، حادثے میں 16 مسافر جاں ب حق اور 11 زخمی ہوگئے
ریسکیو حکام کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے اسلام آباد جارہی تھی کہ حادثہ پیش آگیا

پک اپ وین ڈیزل لے کر جارہی تھی۔ریسکیو حکام کے مطابق مسافر کوچ میں 40 سے زائد مسافر سوار تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں ب حق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں

جبکہ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے
فیصل آباد ڈی پی او ڈاکٹر فہد کا کہنا ہے کہ حادثے میں بس اور پک اپ وین کے ڈرائیور بھی جاں بحق ہوئے ہیں

ڈی ایس پی پنڈی بھٹیاں احسان ظفر نے بتایا کہ صبح سوا چار بجے کے قریب پک اپ وین اور مسافر کوچ کی ٹکر ہوئی۔ حادثے کے بعد گاڑیوں میں آگ لگ گئی، دونوں گاڑیاں جل کر تباہ ہوگئی
پک اپ وین ڈیزل لے کر جا رہی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں