لاہور میں ترکی کے مشہور ڈرامے ارطغل غازی میں کام کرنے والے تین فنکاروں کی عامر قریشی، شاہد قادر، فہد ملک کے ہمراہ ایمرا سنٹر میں آمد
پاکستان زندہ باد اور ترکی زندہ باد کے نعرے،
اس موقع پر صدر ایمرا محمد آصف بٹ نے اور استقبال کے لئے آنے والے بچوں نے پھولوں کے ہار، اور گلدستہ پیش کرکے ویلکم کہا گیا اس موقع پر ترکی فنکاروں کنگت الپ، کتلجا الپاشی، اور اسحاق درویش نے پاکستان کے کھانوں، مہمان نوازی کی تعریف کی اور ایمرا باڈی اور ایمرا نیوز چینل کا شکریہ ادا کیا
اس موقع پر ذوالفقار ذلفی بھائی، غلام مرتضی اینکر پرسن، حافظ عبدالرحمان، حامد خان، علی مرزا، کامیران ساقی، ڈاکٹر ماجد، عثمان مٹھا، عاصم شہزاد، زوہیب خان، یاسر شاہ، بھی اس موقع پر استقبالیہ ٹیم میں شامل تھے
