اے پی این ایس کی جنرل کونسل نے متفقہ طور پر سینیٹر سرمد علی کو دوبارہ صدر، نازفرین سہگل لاکھانی کو سینئر نائب صدر، شہاب زبیری کو نائب صدر، محمد اطہر قاضی کو سیکرٹری جنرل، محسن بلال کو جوائنٹ سیکرٹری اور نوید کاشف کو فنانس سیکرٹری منتخب کر لیا۔