مردان/ مائننگ کے دوران لینڈ سلائیڈنگ

پلوڈھیری پہاڑیوں میں مائننگ کے دوران لینڈ سلائیڈنگ

ابتدائی اطلاعات کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ سے 10 سے 12 افراد ملبے تلے دب گئے

آپریشن کے دوران 7 جاں بحق افراد اور تین زخمیوں کو نکال لیا گیا ، ریسکیو

ریسکیو آپریشن کیلئے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کردیا گیا

زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے لئے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایات جاری،

تین افراد کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا

2 افراد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں ، ملبے تلے پھنسے افراد کو نکالنے کے لئے وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، ترجمان ریسکیو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں