*بریکنگ نیوز*
پاکستان کی خاموش ڈپلومیسی کامیاب،
مشرق وسطیٰ کے امن کے لیے پاکستان کا اہم کردار
امریکا و اسرائیل کی ایران پر جارحیت کے باعث شروع ہونے والی جنگ بالآخر رک گئی
جنگ کو رکوانے کے لیے پاکستان کے وزیراعظم، ڈپٹی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اہم کردار
اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو جنگ رکوانے کے سخت خلاف
مذاکرات کا آغاز اسلام آباد میں رواں ہفتے شروع ہونے کا امکان