وہ اپنی بیٹی کے ڈاکٹر بننے اور پاکستان میں پکے گھر کے خواب پورے ہوتے نہیں دیکھ سکے

*وہ اپنی بیٹی کے ڈاکٹر بننے اور پاکستان میں پکے گھر کے خواب پورے ہوتے نہیں دیکھ سکے۔*

دبئی ابو ظہبی:بنوں کے مرید زمان ان افراد میں شامل ہیں جو 28 فروری کو متحدہ عرب امارات میں ایرانی میزائل حملے میں جاں بحق ہوئے تھے۔

28 فروری کو دبئی میں موجود ان کے چھوٹے بھائی محمد خان یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ انھیں کام کے دوران اطلاع ملی تھی کہ ابوظہبی میں ان کے بھائی ’ایک میزائل حملے میں زخمی ہوگئے ہیں۔‘ یہ سُن کر محمد خان فوراً روانہ ہوئے مگر راستے میں ہی پتا چلا کہ مرید زمان دم توڑ چکے ہیں۔ ’یہ خبر سن کر میرے پاؤں تلے زمین نکل گئی۔‘

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں