کویت نے اگلے نوٹس تک تمام فضائی سفر معطل کر دیا ہے۔
امریکی بحریہ نے بحیرہ عرب سے تہران کی جانب ٹام ہاک کروز میزائل داغے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ جاری حملوں میں “ایرانی اعلیٰ عسکری قیادت کے پورے ڈھانچے” کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور وہ ایران کے ساتھ “کئی دنوں کی جنگ” کی تیاری کر رہے ہیں۔
اسرائیل کا کہنا ہے کہ “اس کے بعد تہران پہلے جیسا نہیں رہے گا۔”
ایران نے ابتدائی طور پر 30 مزائل فائر کیے ہیں
اسرائیل میں گولان میں سائرن گونج رہے ہیں صہیونی شیلٹر کی طرف بھاگ رہے ہیں
ایرانی بیلسٹک میزائل تقریباً 9 منٹ میں اسرائیل کی حدود میں پہنچیں گے
اسرائیل کے شہر تل ابیب میں دھماکے کی اطلاعات۔ الجزیرہ
ایران پوری شدت سے امریکی و اسرائیلی تنصیبات اور اڈوں کو نشانہ بنائے گا ایران جوابی کارروائی کے لیے تیار ہے۔ ایران سرکاری ٹی وی
🚨اسرائیل میں گولان میں سائرن گونج رہے ہیں صہیونی شیلٹر کی طرف بھاگ رہے ہیں*
اسرائیل: گیلیلیہ کے علاقے میں دھماکے
ممکنہ طور پر دفاعی نظام نےایرانی میزائل انٹرسیپٹ کئیے ہیں
الہام اور تہران میں ایک بار پھر دھماکے
حیفہ پر حیدری راکٹوں سے بمباری کی جا رہی ہے۔
ایران سے اسرائیل کی طرف ایک بار پھر میزائل داغے گئے۔
ایران میں انٹرنیٹ تقریباً مکمل طور پر بند ہو گیا ہے ملک بھر میں کنیکٹیویٹی معمول کے صرف چند فیصد (تقریباً 1–4٪) تک محدود ہو گئی ہے، جس سے عوام کے لیے رابطے، سوشل میڈیا اور آن لائن مواصلات شدید متاثر ہو رہی ہیں۔ یہ شاید ایران کی تاریخ کے سب سے سخت انٹرنیٹ بلیک آؤٹ میں سے ایک ہے، جو اندرونی مظاہروں اور حکومت کی جانب سے سخت کنٹرول کے باعث نافذ کیا گیا ہے۔
تہران نے اپنا فضائی دفاعی نظام ایکٹیو کردیا ہے
بحرین امریکی نیول بیس پر ہنگامی صورتحال
بحرین نیول بیس پر سائرن کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں 🔴 ایران کی اسرائیل کے خلاف میزائل کارروائی کا نام:
“فتح خیبر اسرائیل کے وسطی علاقے، شفیلہ اور سامریہ میں سائرن۔
اسرائیلی ذرائع کے مطابق یہ طویل مدتی جنگ شروع کی گئی ہے جس کا پہلی مرحلہ 4 دن تک چلے گا۔
میرے خیال میں پہلے مرحلے میں ایران کی چین آف کمانڈ اور ائیر ڈیفینس اور ائیر سٹرائیک اثاثے تباہ کرنے کی کوشش کی شمالی اسرائیل میں دھماکے کی آواز سنائی دی ہے
ایران خمین شہر (مرکزی صوبہ) میں میزائل سائٹ سے میزائل داغ رہا ہے۔
حزب اللہ نے لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف میزائل داغے ہیں۔
ایرانی میڈیا نے تہران سمیت ملک کے کئی شہروں میں دھماکوں کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی خبر رساں اداروں کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
مقامی میڈیا کے مطابق تہران کے علاوہ کرمان شاہ، قم، لرستان، کرج اور تبریز ان شہروں میں شامل ہیں جہاں دھماکے سنے گئے ہیں۔
تبریز میں میزائل انٹرسیپٹ
امریکی ADS ایرانی میزائلوں کو روک رہا ہے۔
اسرائیلی شہر حیفا میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئ۔*
*اردن کی سب سے پہلے اینٹ سے اینٹ بجا دینی چاہیے۔*
اسرائیلی فضائی سکوارڈن کی شام میں پروازیں😳
بحرین میں بھی پٹاخے💥
قطری وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ انہوں نے پیٹریاٹ سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے ایک ایرانی میزائل کو ناکارہ بنایا۔
قطری وزارت دفاع کے ایک اہلکار نے الجزیرہ کو بتایا ہے کہ”پیٹریاٹ سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے ایک ایرانی میزائل کو مار گرایا گیا”۔
ایران نے بحرین میں امریکی بحری اڈے پر حملہ کر دیا۔
*متحدہ عرب امارات نے اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے*
بحرین اور قطر نے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں دھماکوں کی ابتدائی اطلاعات۔*
*ایرانی بیلسٹک میزائلوں نے متحدہ عرب امارات کے الظفرہ ایئربیس کو نشانہ بنایا*😳
فی الحال غیر مصدقہ
حوثیوں نے بحیرہ احمر میں حملے شروع کر دیے ہیں۔💥
ایران نے دوسری لہر میں چار سو میزائل فائر کردیے
کویت میں سائرن بج رہے ہیں، دھماکوں کی اطلاعات
آئی شاوا شے کویت میں بھی پٹاخے💥
کویت میں امریکی ملٹری بیس حملے کی زد میں💥
مبینہ طور پر بحرین میں دھماکے-
ایران پر حملہ بحرین کی سرزمین سے ہوا تھا
قطر کی وزارت دفاع کے مطابق ایرانی میزائل فضاء میں انٹرسیپٹ کئے جا رہے ہیں۔
مشرق وسطی میں تمام امریکی اڈوں پر ایران کی طرف سے میزائلوں کی بارش جاری ۔
متحدہ عرب امارات ، قطر ، بحرین ، کویت میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے جاری
اردن اور عمان میں دھماکے
: ریاض سعودی عرب میں دھماکے
قطر میں 5 میزائل حملے
تل ابیب میں پٹاخے💥
بحرین میں مزید میزائل حملے💥💥💥
تصدیق شدہ: ایرانی میزائل حملے :
اسرائیل کے علاوہ
• قطر میں العدید ایئر بیس
• کویت میں السلم بیس
• متحدہ عرب امارات میں الظفرا ایئر بیس
• بحرین میں امریکی 5 واں فلیٹ بیس
بحر ہند : ایران نے امریکی ائیر کرافٹ کیرئیر ابرہام لنکن پر میزائلوں کی بارش کردی ہے
قطر میں 12 میزائل حملے العدید ایر بیس پر
ایران کا عراق میں امریکی اڈے پر میزائل حملہ
دوبئی میں دھماکے
متحدہ عرب امارات پھر سے دھماکوں کی زد میں!
جارج گیلوے کا کہنا ہے کہ بحرین میں امریکی بحری اڈا ایران نے تباہ کردیا ہے۔
بحرین میں امریکی فوجی جہنم یاترا روانہ ہو چکے ہیں
دوبئی سے میزائل حملے کی وجہ سے ہلاکتوں کی عطلا
ابو ظہبی میں فضائی دفاعی نظام ایران کے بیلسٹک میزائلوں کے خلاف مزاحمت کر رہا ہے
مقبوضہ فلسطین: یروشلم پر ایرانی میزائل نے عسکری تنصیب کو نشانہ بنایا
متحدہ عرب امارات کے حکام نے دوبئی میں ایرانی حملے میں ایک ایشیائی شخص کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے
ایران کی جانب سے داغے گئے مزائلوں کو روکا جا رہا ہے قطری وزیر دفاع
بحرین میں امریکی نیول بیس مکمل تباہ ، امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی اطلاعات
قطر میں دوبارہ ایرانی میزائل حملے
قطر میں دوبارہ ایرانی میزائل حملے
ایران کے اب تک عربوں کی امریکہ کو کرائے پر دیئے اڈوں پر حملے 👇
العدید ایئر بیس۔۔۔ قطر🇶🇦
علی السلیم ایئر بیس ۔۔ کویت 🇰🇼
الظفر ایئر بیس ۔۔یو اے ای 🇦🇪
جفیر ائیر بیس بحرین۔۔ 🇧🇭
سعودی وزارت خارجہ:
“ہم ریاستوں کی خودمختاری کی خلاف ورزی جاری رکھنے کے سنگین نتائج سے خبردار کرتے ہیں”
: قطر کی وزارتِ دفاع: ملک کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنانے والی حملوں کی دوسری لہر کو کامیابی سے ناکام بنایا گیا۔
ایران نے میزائل حملوں کی نئی لہر شروع کردی*