افغانستان کی 73 پوسٹیں مکمل طور پر تباہ کردی گئیں، ترجمان پاک فوج
افغان طالبان رجیم کی 18 پوسٹوں پر قبضہ کیا جاچکا ہے، ترجمان پاک فوج
دشمن کے 115 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں تباہ کی جاچکی ہیں، ترجمان پاک فوج
افغان طالبان رجیم نے خیبرپختونخوا کے 15 سیکٹرز میں 53 مقامات پر حملہ کیا، ترجمان پاک فوج
جوابی کارروائی میں 274 خوارج ہلاک اور 400 سے زائد زخمی ہوئے، ترجمان پاک فوج
آپریشن غضب للحق میں اب تک 12 پاکستانی فوجی جام شہادت نوش کر چکے ہیں، ترجمان پاک فوج
27 جوان زخمی اور ایک لاپتہ ہے، ترجمان پاک فوج
آپریشن غضب للحق ختم نہیں ہوا، آپریشن جاری ہے، ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری
آپریشن غضب للحق اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا، ترجمان پاک فوج