باچا خان یونیورسٹی چارسدہ: 4 طلبہ یونیورسٹی سے خارج
Bacha Khan University
نے شعبہ فارمیسی کے 4 طلبہ کو مبینہ طور پر بھارتی ترانہ اور “جے ہند” کے نعرے لگانے پر یونیورسٹی سے خارج کر دیا۔
یونیورسٹی نوٹیفکیشن کے مطابق:
طلبہ نے کیمپس کے اندر ریاست مخالف نعرے بازی کی
واقعے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی
اس عمل کو قومی یکجہتی کے خلاف قرار دیا گیا
ڈسپلنری کمیٹی کے 73ویں اجلاس کی سفارشات پر فیصلہ کیا گیا
خارج کیے گئے طلبہ کی ہاسٹل سیٹس بھی منسوخ کر دی گئی ہیں اور انہیں فوری ہاسٹل خالی کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔
یونیورسٹی نوٹیفکیشن کے مطابق خارج کیے گئے طلبہ کے نام یہ ہیں:
جبران ریاض — (فارمیسی، تیسرا سال)
سید کاتب شاہ — (فارمیسی، چوتھا سال)
بشیر خان — (فارمیسی،