پاکستان بار کونسل کا الیکشن ہارنے کے بعد سینئر قانون دان قاضی انور تحریک انصاف سے مستعفی ہوگئے
جتنی تکلیف اور اذیت انہیں تحریک انصاف میں ملی اتنی پوری زندگی میں نہیں ملی، قاضی انور
پارٹی کی موجودہ قیادت نے میری بہت بےعزتی کی، قاضی انور
جس منشور پر پارٹی بنائی گئی تھی اس پر عمل نہیں کیا جا ریا، قاضی انور