وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین واپڈا لیفٹننٹ جنرل (ر) محمد سعید کی ملاقات

*وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین واپڈا لیفٹننٹ جنرل (ر) محمد سعید کی ملاقات*

*چیئرمین واپڈا لیفٹننٹ جنرل (ر) محمد سعید نے وزیراعظم کو واپڈا کی زیر نگرانی جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریف کیا*

*ملاقات میں واپڈا سے متعلق دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا*

چیئرمین واپڈا نے پاکستان میں آبی ذخائر کو بڑھانے کے حوالے سے بھی وزیر اعظم کو بریفنگ دی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں