چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کا DGISPR کی پریس کانفرنس پر اہم پالیسی بیان پریس کانفرنس سے مایوسی ہوئی ہے ،ملک کادفاع اہم ہے،PTI کابیانیہ کبھی ملک دشمن نہ ہے،نہ ہوگا

*ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر چئیرمین پی ٹی آئی کا اہم پالیسی بیان*

‏چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی خان

‏مین ہمیشہ سےامیدکرتاآیاہوں کہ تناؤکم اورتعلقات میں بہتری آئے ،بیرسٹر گوہر

آج آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے مایوسی ہوئی ہے ،بیرسٹر گوہر

ملک کادفاع اہم ہے،پی ٹی آئی کابیانیہ کبھی ملک دشمن نہ ہے،نہ ہوگا ،بیرسٹر گوہر

ریاستی ادارےاورسیاسی لوگ ایک دوسرےکوذہنی مریض کہے یاخطرہ سمجھیں تو یہ افسوسناک ہے ،بیرسٹر گوہر

پاکستان بھی ہمارااورفوج بھی ہماری ہے، ،بیرسٹر گوہر

ہم نے اس کا عملی مظاہرہ کیااورکریں گے، ،بیرسٹر گوہر

یہ وقت ہے کہ سب ایک دوسرےکوتسلیم کریں،جگہ دیں اوراعتمادکےفقدان کوختم کریں،

مین تمام جمہوریت پسندقوتوں سےاپیل کرتا ہوں کہ تناؤ کو کم کرنےمیں کردار ادا کریں،بیرسٹر گوہر

میں اپیل کرتا ہوں کہ کچھ نان اسٹیک ہولڈرزکاطرزعمل پی ٹی آئی اوراداروں کےدرمیان تناؤکاسبب نہیں بنناچاہیے،بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی جیل میں ہے،ان سے ملاقاتوں کی اجازت ہو تو ہم بہتری کی طرف چلے جائیں گے، ،بیرسٹر گوہر

ملک تناؤ اور انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا ہے، ،بیرسٹر گوہر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں