پاک پتن کے نواحی علاقہ میں گَلی سے گدھا گاڑی نہ ہٹائے جانے پر مُلزمان کا محنت کَش پر تشدد، ڈنڈوں سوٹوں کے وار
پاک پتن کے نواحی علاقہ گاؤں 4 ایس پی میں تشدد کا واقعہ، محنت کَش کو گلی میں گدھا گاڑی کھڑی کرنا مہنگا پڑ گیا، مُقامی مُلزمان کا احمد یار اور علی احمد پر بیمانہ تشدد، غریب محنت کش کو تشدد کر کے لہولہان کردیا، مُلزمان متاثرہ شخص پر ڈنڈے اور سوٹے برساتے رہے، واقعہ کے بعد مُلزمان موقع سے فرار ہوگئے