انسپکٹر جنرل پولیس علی ناصر رضوی نے نمل یونیورسٹی میں دہماکے کو گیس لیکج کی وجہ قرار دیا پانچ افراد زخمی ہوئے

آئی جی اسلام آباد

اج چار بجے کے قریب نمل یونیورسٹی میں گیس لکیج کی وجہ سے دھماکہ ہوا

گیس لیکیج اور شارٹ سرکٹ کی وجہ سے یہ دھماکہ ہوا

نمل یونیورسٹی کی روٹین ہے کہ وہ موسم سرما میں گیس کنیکشن بند کر دیتے ہیں

موسم گرما جب ختم ہوتا ہے تو دوبارہ سے گیس کے کنکشن آن کر دیتے ہیں

آج ساڑھے تین بجے گیس کنکشن ان ہوا اور چار بجے لیکیج کی وجہ سے دھماکہ ہوا

یہ ایک نماز کی جگہ تھی اور ساتھ کلرکس کا کمرہ تھا

اس دھماکے کے نتیجے میں پانچ طلبہ ایک نائب قاصد اور ایک کلرک زخمی ہوئے

پانچ افراد کی حالت اس وقت خطرے سے باہر ہے

ایک کلرک کا جسم 65 فیصد دھماکے کی وجہ سے جھلس گیا ہے

طلبہ بہت کم زخمی ہوئے اور اب ان کا علاج جاری ہے

نمل یونیورسٹی میں گیس لیکج سے دھماکہ 4 افراد زخمی

فائر برگیڈ نے موقع پہ پہنچ کے اگ پہ قابو پا لیا
سلام آباد: ایچ نائن میں نمل یونیورسٹی میں سیلنڈر دھماکہ

سیلنڈر گیس لیکچ سے دھماکے میں چار افراد

دھماکے کے بعد دھوئیں کے بادل، ریسکیو ٹیمیں موقعے پر پہنچ گئی

چائنیز ڈیپارٹمنٹ کے سامنے والے بلاک میں دھماکہ ہوا، عینی شاہدین

پولیس ،سیکیورٹی ادارے اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود
ریسکیو ٹیموں نے دھماکے کے باعث لگی آگ پر قابو پا لیا پولیس
یونیورسٹی بلاک میں موجود تمام طلبا کو باہر نکال دیا گیا
گیس سیلنڈر دھماکے میں بائیس سالہ ثناء اللہ بری طرح جھلس گیا

ثناء اللہ کا جسم 99فیصد جل چکا ہے، ہسپتال زرائع

ثناء اللہ کی حالت تشویش ناک ہے، ہسپتال زرائع.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں