راولپنڈی میں بس کو پتھر مارنے کا واقعہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع سے ایک شخص کو حراست میں لے لیا،

راولپنڈی

تھانہ وارث خان کے علاقے میں بس کو پتھر مارنے کا واقعہ

وارث خان پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع سے ایک شخص کو حراست میں لے لیا،

زیر حراست شخص نے بس کو پتھر مارا،

بظاہر زیر حراست شخص کا ذہنی توازن درست نہیں تاہم تحقیقات کی جا رہی ہیں،

واقعہ میں کسی مسافر کا کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا،
ترجمان راولپنڈی پولیس

راولپنڈی/ حملہ

راولپنڈی الیکٹرک بس سروس پر نامعلوم افراد کا حملہ

مسافروں کی بڑی تعداد بس کے اندر موجود تھی

دونوں بسوں کو پتھر اڈیالہ روڈ منور کالونی اور موتی محل کے قریب مارے گئے

پتھر لگنے سے الیکٹرک بسوں کے شیشے ٹوٹ گئے

پتھر اور شیشے لگنے سے مسافر خوف وہراس کا شکار

کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا

پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی

حملہ کرنے والوں کی تلاش شروع کر دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں