کوٹری بیراج گیٹ نمبر 40 پر خاتون نے مبینہ طور پر رکشہ سے اتر کر دریا میں چھلانگ لگادی خاتون کی لاش کو سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کردیا گیا

کوٹری بیراج گیٹ نمبر 40 پر خاتون نے مبینہ طور پر رکشہ سے اتر کر دریا میں چھلانگ لگادی خاتون کی لاش کو سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کردیا گیا

کوٹری بیراج المنظر کے قریب خاتون کے دریا میں چھلانگ لگانے کے واقعے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم نے لاش کو دریا سے نکال لیا جبکہ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا ہے پولیس کے مطابق خودکشی کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں اور نہ ہی خاتون کی شناخت ہوئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں