سینیٹر نیاز احمد کی نقالی کرنے والا نوسرباز گرفتار

اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی NCCIAکی بڑی کارروائی، سینیٹر نیاز احمد کی نقالی کرنے والا نوسرباز گرفتار

این سی سی آئی اے NCCIA اسلام آباد نے سینیٹر بن کر شہریوں سے فراڈ کرنے والے ملزم عبداللہ اقرار کو دھر لیا

گرفتار ملزم عبداللہ اقرار کا تعلق صوابی سے ہے، خود کو سینیٹر نیاز احمد ظاہر کر کے عوام کو لوٹ رہا تھا

ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 323/2024 درج، پیکا ایکٹ کی دفعہ 14 اور پی پی سی 419، 420 کے تحت مقدمہ رجسٹرڈ

جعلی سینیٹر بننے والے ملزم سے تفتیش جاری، شناخت کی چوری اور دھوکہ دہی میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں