راولپنڈی
ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آرڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ کی کارروائیاں
بحریہ ٹاؤن میں غیر قانونی زیر تعمیر عمارت سیل، علی ریاض اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کی کاروائی
یونیورسٹی ٹاؤن میں مارگیج پلاٹس اور سہولتی علاقوں پر سائن بورڈز نصب
آر ڈی اے ہاؤسنگ سکیموں کی نگرانی جاری، قوانین کی پاسداری یقینی
عوامی سہولتی علاقوں کے غیر مجاز استعمال کے خلاف کارروائی
کارروائیاں پنجاب ڈیویلپمنٹ آف سٹیزن ایکٹ 1976 اور آر ڈی اے بلڈنگ اینڈ زوننگ ریگولیشنز 2021 کے تحت جاری
ڈی جی آر ڈی اے کی بلڈنگ کنٹرول ونگ کو غیر قانونی عمارتوں کی جامع سروے کی ہدایت